مفت VPS سرور

ہمارے ورچوئل پرائیویٹ سرور کے ساتھ گارنٹی شدہ تیز اور محفوظ ٹریڈنگ حاصل کریں۔

VPS کیا ہے؟

VPS ورچوئل پرائیویٹ سرور کا مخفف ہے۔ یہ سرورز اسٹریٹجکلیExness MT سرورز کے قریب رکھے جاتے ہیں تاکہ دنیا بھر میں کہیں سے بھی ٹریڈ کرنے پر آپ کو تیز اور محفوظ ٹریڈنگ کا ماحول فراہم کیا جا سکے۔ VPS سرورز آپ کو ذاتی ڈیسک ٹاپ یا انٹرنیٹ کنکیٹوٹی کی پابندیوں سے متاثر ہوئے بغیر خودکار ٹریڈنگ حکمت عملیاں چلانے کی سہولت دیتے ہیں۔

رفتار

VPS سرورز Exness ٹریڈنگ سرورز سے قریب موجود ہوتے ہیں جس سے تیز اور قابل اعتماد عمل درآمد یقینی ہو جاتا ہے۔

استحکام

اپنا ماہر مشیر VPS پر چلانا ماہر مشیر (EA) کا عملدرآمد آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کے معیار سے قطع نظر ہموار طور پر چلنا یقینی بناتا ہے۔

24 گھنٹے تجارت

آپ کا اپنا کمپیوٹر آف ہونے پر بھی ماہر مشیران (EAs) کے ذریعے مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔

حرکت پذیری اور انتقال پذیری

دنیا میں کسی بھی جگہ سے بغیر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کریں اور مالیاتی مارکیٹس میں تجارت کریں۔ VPS کسی بھی آپریٹنگ سسٹم پر دستیاب ہے۔

VPS کے ہارڈ ویئر کی تفصیلات

آپریٹنگ سسٹم

Windows سرور 2019 64 بٹ


CPU

‎2 بنیادی CPU


RAM

2 GB


ڈسک میں جگہ

50 GB


پاس ورڈ

طاقتور اور منفرد پاس ورڈ

VPS ہوسٹنگ کے لیے درخواست دیں

اب آپ اپنے ذاتی علاقہ کے ذریعے مفت VPS کی درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست کے پراسیس اور اہلیت کے معیار کے بارے میں مزید ہمارے ہیلپ سینٹر میں جانیں۔

اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں

خود دیکھیں کہ Exness کیوں 800,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔