Exness Team Pro
غیر معمولی ٹریڈرز کی ایک ٹیم جو دنیا کے ساتھ اپنے سفر کا اشتراک کرتے ہیں | ان کے تجربات، منفرد بصیرتوں، اور ثابت شدہ حکمت عملیوں سے سیکھیں۔
بڑوں کی لیگز میں خوش آمدید
Exness Team Pro مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت ٹریڈرز کی ایک عالمی برادری ہے۔ آئیے ان کی قابل ذکر کہانیوں پر تفصیلی نظر ڈالتے ہیں۔
Exness Team Pro ممبرز کے بارے میں جانیں
وہ ہمارے بہترین تجارتی حالات کی معاونت کے ساتھ خواہشمند ٹریڈرز کو تعلیم دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ Exness Team Pro آپ کی مہارتوں کو بڑھانے میں مدد کرے گی اور طویل مدتی کامیابی کی طرف آپ کی رہنمائی کرے گی۔
Adrian
Adrian لاطینی امریکہ سے ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں جو فاریکس، انڈیکسز اور کرپٹو کی ڈے ٹریڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ 14 سال کے تجربے کے ساتھ، وہ رقم کے نظم کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔ وہ 8,000 ٹریڈنگ طلبا کے قابل احترام استاد ہیں اور شفافیت کی وجہ سے Exness کی قدر کرتے ہیں۔ وہ ٹری ڈنگ کی سادگی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔
Albadi
Albadi مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار ٹریڈر ہیں، آپ کو ڈے ٹریڈنگ اور اسکیلپنگ میں 10 سال کا تجربہ حاصل ہے، آپ فاریکس، دھاتوں اور انڈیکسز پر فوکس کرتے ہیں۔ آپ RSI، موونگ ایوریجز اور اسمارٹ منی کانسیپٹس کو استعمال کرتے ہیں۔ Albadi نئے ٹریڈرز کو خطرے کے نظم کی اہمیت کے حوالے سے مینٹرشپ فراہم کرتے ہیں اور Exness کو اس کے صارف دوست ہونے، فوری رقم نکلوانے اور لیوریج کے آپشنز کی وجہ سے سراہتے ہیں۔
Kojo
ایک سوئنگ ٹریڈر جن کا متاثر کن ٹریک ریکارڈ اور مارکیٹس کے حوالے سے ایک منفرد نقطہ نظر ہے۔ عاجزانہ آغاز سے لے کر قابل ذکر کامیابی تک، ان کا سفر ان کے سچے عزم کو ظاہر کرتا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے علاقے میں سب سے زیادہ باصلاحیت، نظم و ضبط رکھنے والے اور بااثر ٹریڈرز میں سے ایک کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔
Mandy
Mandy کا تعلق SSA سے ہے اور آپ Exness Team Pro کے ممبر ہیں، آپ ڈے اور سوئنگ ٹریڈنگ کے ماہر ہیں اور دھاتوں اور فاریکس میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ موبائل کے ذریعے ٹریڈ کرنے والے Mandy مضبوط طرز فکر اور خطرے کے نظم نیز مستحکم ترقی کے لیے قابل انحصار بروکر کا انتخاب کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔ آپ بلاجھنجھٹ ٹرانزیکشنز اور قابل اعتماد پلیٹ فارم کیلئے Exness کی قدر دانی کرتے ہیں۔
Mr. Platinum
Mr. Platinum، ایک ماہر ٹریڈر ہیں جن کا تعلق SSA سے ہے، آپ فاریکس اور انڈیکسز کی اسکیلپنگ اور ڈے ٹریڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ آپ ویب کورسز کے ذریعے مینٹرشپ فراہم کرتے ہیں اور فوری ٹریڈز، تنگ سپریڈز، شاندار کسٹمر سپورٹ نیز اخلاقیات و ٹیکنالوجی کے توازن کی وجہ سے Exness کو سراہتے ہیں۔ نئے ٹریڈرز کو آپ ایک بنیادی تجارتی حکمت عملی اختیار کرنے اور مینٹر تلاش کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
Orphee
Orphee ایک ماہر SSA فاریکس ٹریڈر ہیں جنہیں اسکیلپنگ اور ڈے ٹریڈنگ میں انتہائی مہارت حاصل ہے، آپ ڈسپلن اور خطرے کے نظم کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔ آپ اپنے 'Renaissance Perfect Entry' حسب منشا بنائے گئے اشارے کی طرفداری کرتے ہیں اور آن لائن کورسز کے ذریعے مینٹرشپ فراہم کرتے ہیں۔ آپ Exness Team Pro کا قابل فخر حصہ ہیں اور شفافیت، اختراع و تعلیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹریڈنگ کی وسیع تر کمیونٹی کو بااختیار بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔
Salim
Salim شمالی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر ٹریڈر ہیں، آپ انڈیکسز اور دھاتوں، بالخصوص Nasdaq اور سونے کی پوزیشن ٹریڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔ آپ آن لائن ٹریڈنگ کورز آفر کرتے ہیں اور Exness کے مسابقتی سپریڈز، کم فیس اور طاق تور پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ Salim کا ماننا ہے کہ سیکھنا کبھی ختم نہیں ہوتا اور آپ نئے ٹریڈرز کو ٹھوس تعلیم کے ساتھ ٹریڈںگ کے سفر کا آغاز کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
Exness Team Pro کی جانب سے فراہم کردہ معلومات صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور اسے سرمایہ کاری کے مشورے یا مالیاتی انسٹرومنٹس میں کسی بھی ٹرانزیکشن کے لیے پیشکش کی ترغیب کے طور پر نہ لیا جائے۔ نہ تو پیش کنندگان اور نہ ہی Exness سرمایہ کاری کے آپ کے ذاتی مقاصد یا آپکی ذاتی مالی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہیں اور فراہم کردہ معلومات کی درستگی، بروقت فراہمی یا مکمل ہونے کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں، نہ ہی فراہم کردہ معلومات سے ہونے والے کسی نقصان کے لیے کوئی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ کوئی بھی رائے سختی سے پیش کنندگان کی ذاتی رائے ہوتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ Exness کی رائے کی عکاسی نہ کرے۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا پیش گوئی نہیں کرتی ہے۔ اگر ضروری ہو تو آزادانہ مشورہ طلب کریں۔
اپنی مہارت کا فائدہ اٹھائیں
اپنی کامیاب حکمت عملیاں شیئر کرنا شروع کریں اور آج ہی اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔