ملی سیکنڈز میں ٹریڈ کریں
تیز اور قابل اعتماد عمل درآمد کے ساتھ اپنی حکمت عملی کو وہ برتری دیں جس کی وہ حقدار ہے، چاہے آپ کی ٹریڈ کا سائز کچھ بھی ہو۔
آرڈر کے نفاذ کا پراسیس کیوں اہم ہے
چاہے فوری ہو یا مارکیٹ نفاذ، ٹریڈر کیلئے ہر پیپ اہم ہوتا ہے۔ صرف ایک کا مطلب زیادہ منافع یا خطرے میں زیادہ کمی ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم تیز آرڈر نفاذ فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داری کو انتہائی سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ آرڈر نفاذ کا پراسیس جتنا مؤثر ہوگا اتنی ہی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ آپ کی حکمت عملی کرے گی۔
اچھا آرڈرز نفاذ کسی بھی تجارتی حکمت عملی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک نمایاں بروکر کے طور پر اپنے ٹریڈرز کیلئے یہ ریڑھ کی ہڈی بننا ہماری ذمہ داری ہے۔
Petr Valov
بانی اور CEO
اپنی ترجیحی نفاذ کی قسم منتخب کریں
Exness دو طرح کے آرڈر نفاذ آفر کرتی ہے، دونوں ہی کو بلاجھنجھٹ تجربہ فراہم کرنے کیلئے جدید الگورتھمز پر بنایا گیا ہے۔
فوری عمل درآمد
اپنی درخواست یا منظور کردہ قیمت پر ٹریڈز کھولیں یا پھر ٹریڈز کھلیں گی ہی نہیں۔ یہ ایسے ٹریڈرز کیلئے بہترین ہے جن کی حکمت عملی قیمت کے یقینی ہونے پر مبنی ہوتی ہیں اور جو خطرے کے نظم کے سخت پیرامیٹرز رکھتے ہیں۔
Exness میں فوری عمل درآمد
ہمارے پیچیدہ الگورتھمز کو مستحکم قیمت بندی فراہم کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے ہے کہ آپ ممکنہ کم ترین دوبارہ نرخ کے ریٹ کے ساتھ ہموار عمل درآمد کے پراسیس کا تجربہ کر سکیں۔
مارکیٹ نفاذ
موجودہ دستیاب مارکیٹ کی قیمت پر ٹریڈز کھولیں۔ یہ ہائی فریکوئنسی ٹریڈرز کیلئے بہترین ہے جو مارکیٹس میں پیدا ہونے والے موقعوں سے فائدہ اٹھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
Exness میں مارکیٹ نفاذ
ڈی سنٹرلائزڈ عالمی نیٹ ورک پر مشتمل ہمارا انفراسٹرکچر یقینی بناتا ہے کہ لیٹنسی کم ہو نیز مارکیٹ اور زیر التوا آرڈرز دونوں پر سلپیج کم سے کم ہو یا پھر بالکل نہ ہو تو آپ اپنی حکمت عملی کے نتائج کو بہتر بنا سکیں۔
Exness میں آرڈر پر عمل درآمد کا پراسیس
1 ملین سے زائد فعال ٹریڈرز Exness میں اپنی تجارتی حکمت عملیاں انجام دینے کا انتخاب کیوں کرتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے۔
کلک کرنے جتنی تیزی سے ٹریڈ کریں
قابل اعتماد مارکیٹ نفاذ کے ساتھ ملی سیکنڈز میں آرڈرز کھولیں، بند کریں اور ان میں ترمیم کریں۔
مکمل شفافیت سے لطف اندوز ہوں
ہماری عامی ٹک ہسٹری کے ساتھ اپنی حکمت عملی کو بیک ٹیسٹ کریں یا ہماری قیمت بندی کی مدد سے اپنی حکمت عملی کی کارکردگی کو اچھی طرح چیک کریں۔
اپنی مرضی کی قیمت پر عمل درآمد کریں
مارکیٹ نفاذ پر کم سپلیج اور فوری نفاذ پر کم دوبارہ نرخوں کے ساتھ ہر ممکنہ پیپ کیپچر کریں۔
Exness Terminal پر اس کا طریقہ کیا ہے
ہمارے پروپرائٹری Exness ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر مؤثر اور بلاجھنجھٹ آرڈر نفاذ کا تجربہ حاصل کریں۔
صارف دوست آرڈر فارم
ہر آرڈر کیلئے فیس، لیوریج، مارجن وغیرہ کے تفصیلی بریک ڈاؤن کے ساتھ لاٹ، کرنسی یا حجم کے لحاظ سے آرڈرز کھولیں۔
گروپ آرڈر بند کرنا
قیمتی سیکنڈز اور پیپس بچانے کیلئے اپنے آرڈرز میں گروپس میں ترمیم کریں یا انہیں بند کریں۔
ون کلک ٹریڈنگ
مارکیٹ نفاذ کے ساتھ زیادہ تیزی کے ساتھ موقعوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے Exness Terminal پر ون کلک ٹریڈنگ موڈ فعال کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
عمل درآمد کا آرڈر کیا ہوتا ہے؟
عمل درآمد کا آرڈر دراصل کلائنٹ کی جانب سے کسی سیکورٹی کو خریدنے یا فروخت کرنے کی ہدایت ہے۔ بروکر کلائنٹ' کے حالات کے مطابق بہترین ممکنہ عمل درآمد حاصل کرنے کیلئے ان آرڈرز کو مختلف طریقوں سے انجام دے سکتا ہے۔ قانون بروکرز سے تقاضا کرتا ہے کہ سازگار ترین مارکیٹ کی قیمتوں پر مؤثر ٹرانزیکشنز کو یقینی بنایا جائے۔ Exness میں، Exness Terminal, Exness Trade ایپ اور MetaTrader 5 جیسے ڈیجیٹل ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے ذریعے آرڈز لگائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد، آرڈرز کو جدید خودکار سسٹمز کے ذریعے پراسیس کیا جاتا ہے۔
فوری نفاز کیا ہے؟
فوری نفاذ کا مطلب ہے جب بروکرز آپ کا آرڈر بالکل اسی قیمت پر انجام دیں جس کی آپ نے درخواست کی تھی یا پھر اس پر عمل درآمد ہی نہ کیا جائے۔ اگر آرڈر لگاتے وقت مارکیٹ کی قیمت تبدیل ہوتی ہے تو بروکر دوبارہ نرخ آفر کرے گا جس سے آپ کو نیا قیمت قبول کرنے یا آرڈر منسوخ کرنے کا موقع ملے گا۔ اگر آپ کو بار بار دوبارہ نرخوں کا سامنا ہو تو آپ انحراف کی سیٹنگ ایڈجسٹ کر سکتے ہیں جس سے سسٹم کو یہ سہولت ملتی ہے کہ وہ آپ کی پہلے سے متعین قابل قبول رینج میں خود بخود قیمتیں قبول کر سکے۔
مارکیٹ نفاذ کیا ہے؟
مارکیٹ نفاذ کا مطلب ہے جب آرڈرز کو فوراً موجودہ مارکیٹ قیمت پر انجام دیا جائے جو قیمت میں مسلسل اونچ نیچ کی وجہ سے آپ کو نظر آنے والی قیمت سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس قسم کا عمل درآمد مارکیٹ تک فوری رسائی کے ساتھ تیز ٹریڈنگ کو یقینی بناتا ہے۔
Exness میں آرڈر نفاذ کا پراسیس اور پالیسی کیا ہے؟
Exness میں، آرڈر نفاذ میں فوری اور مارکیٹ نفاذ دونوں طریقے موجود ہیں جنہیں مختلف تجارتی حکمت عملیوں اور خطرے کی ترجیحات کے لحاظ سے بنایا گیا ہے۔ پالیسی اتار چڑھاؤ کے وقتوں میں مستحکم سپریڈز، کم سے کم سلپیج اور استرداد کے ساتھ فوری نفاذ اور منصفانہ نفاذ کیلئے سلپیج کے شفاف اصولوں کو یقینی بناتی ہے۔ نفاذ کے یہ ماڈلز ٹریڈرز کو گہری لیکویڈیٹی اور مارکیٹ کا کم سے کم اثر مہیا کرتے ہیں۔
Exness پر ٹریڈ آرڈر کس طرح انجام دیا جاتا ہے؟
Exness میں، ٹریڈ آرڈر انجام دینے کا پراسیس فوری اور مارکیٹ نفاذ استعمال کرتا ہے تاکہ جب آپ' اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کر لیں اور ٹریڈ کرنے کیلئے تیجار ہوں تو مارکیٹ میں فوری اور قابل اعتماد اینٹری کو یقینی بنایا جا سکے۔
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر اور اس کی توثیق کرنے اور اپنا ابتدائی ڈیپازٹ کرنے کے بعد، آپ اپنا ٹریڈنگ پلیٹ فارم منتخب کر سکتے ہیں اور اپنے ترجیحی انسٹرومنٹس شامل کر سکتے ہیں۔ چاہے آپ Exness Terminal استعمال کر رہے ہوں یا Exness Trade ایپ، آپ خریدنے یا بیچنے کیلئے کسی انسٹرومنٹ کا انتخاب کر کے ٹریڈ انجام دیتے ہیں۔ اس کے بعد ٹریڈ فوری یا مارکیٹ نفاذ کے طریقے کے ذریعے پراسیس کی جاتی ہے اور آپ کی درخواست کردہ قیمت یا بہترین دستیاب موجودہ مارکیٹ قیمت پر آپ کے آرڈرز کو پورا کیا جاتا ہے۔
ہر اکاؤنٹ کی قسم کیلئے عمل درآمد کی مخصوص سیٹنگز ہوتی ہیں جو آپ کی منتخب کردہ ٹریڈںگ اکاؤنٹ کی قسم پر منحصر ہوتی ہیں۔ سبھی Standard اکاؤنٹس – Standard Cent, Standard – میں مارکیٹ نفاذ کی سہولت ہوتی ہے۔ Professional اکاؤنٹس جیسے Raw Spread اور Zero کو بھی مارکیٹ نفاذ کے ساتھ آفر کیا جاتا ہے۔ Pro اکاؤنٹ میں سبھی ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کیلئے فوری نفاذ ہوتا ہے اور سبھی کرپٹو انسٹرومنٹس نیز مخصوص کرنسیز کیلئے مارکیٹ نفاذ ہوتا ہے۔
Exness آرڈرز کے نفاذ کی رفتار کیا ہے؟
مارکیٹ نفاذ کے ساتھ، Exness آرڈرز کو عمل درآمد کی تقریباً فوری رفتار کے ساتھ دستیاب بہترین مارکیٹ کی قیمت پر پورا کرتی ہے، زیادہ اتار چڑھاؤ کے وقتوں میں بھی۔ فوری عمل درآمد کیلئے، Exness دوبارہ نرخ کا کم ریٹ آفر کرتی ہے تاکہ ٹریڈز کم سے کم مداخلتوں کے ساتھ انجام دی جائیں۔
فوری نفاذ کے ساتھ آرڈرز کس طرح بند کیے جاتے ہیں؟
فوری نفاذ کے آرڈرز اسی طرح بند کیے جاتے ہیں جیسے انہیں کھولا جاتا ہے؛ بروکر کو آرڈر موصول ہوتے ہی موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر فوراً، بشرطیکہ قیمت ٹریڈر کی جانب سے سیٹ کردہ مخصوص رینج یا برداشت کے اندر ہو۔ اگر قیمت کافی زیادہ تبدیل ہوتی ہے یا قابل قبول رینج سے باہر ہوتی ہے تو آرڈر کا نرخ دوبارہ بھیجا جا سکتا ہے اور/یا سیٹ کردہ انحراف کے لحاظ سے اسے مسترد کیا جا سکتا ہے۔
بلاجھنجھٹ آرڈر نفاذ کا تجربہ کریں
دنیا کے سب سے بڑے ریٹیل بروکر کے ساتھ ٹریڈنگ کی حقیقی افادیت دریافت کریں۔