MetaTrader 5 (MT5)
MetaTrader 5 کے ذریعے اپنے پسندیدہ تجارتی انسٹرومنٹس پر CFDs کی تجارت کریں۔ کرنسی کے جوڑوں اور دیگر مالیاتی انسٹرومنٹس CFD کی تجارت کیلئے ایک طاقتور پلیٹ فارم، MetaTrader 5 کو Exness پر مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
ایک طاقتور متعدد اثاثوں والا پلیٹ فارم
MetaTrader پلیٹ فارمز کی پانچویں جنریشن، MetaTrader 5 اپنے پیشرو کے مقابلے میں بڑھی ہوئی فعالیتیں اور خصوصیات آفر کرتا ہے اور بہت جلد دنیا بھر میں آن لائن فارن ایکسچینج تاجروں اور بروکریج سروسز کیلئے مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک بن گیا۔
MetaTrader 5 کا استعمال
بنیادی اور تکنیکی تجزیہ، تجارتی سگنلز، الگورتھمک تجارت - ٹریڈنگ پلیٹ فارم تجارت کے تجربے کو بہتر بنانے والے ٹولز سے لیس ہے۔ پلیٹ فارم پر تاجروں کے مارکیٹ سے اپ ٹو ڈیٹ رہنے کیلئے تازہ ترین مالیاتی خبروں کی رپورٹس کے براڈکاسٹس بھی موجود ہیں۔ MetaTrader 5 میں تجارتی سگنلز اور کاپی تجارت اہلیت کے ساتھ، تاجر کامیاب تاجروں کے سگنلز کی پیروی کر سکتے ہیں اور ان کی تجارتی حکمت عملیاں اور آرڈرز کاپی کر سکتے ہیں، جو آپ کے اکاؤنٹ پر خودکار طور پر نقل ہو جائے گی۔
MetaEditor
MetaTrader 5 پر، آپ خصوصی MetaEditor ٹول کے ذریعے تجارت کرنے والے روبوٹس اور تیکنیکی اشارے تیار کر سکتے ہیں۔ چونکہ ٹول پلیٹ فارم کے ساتھ لنک ہے، آپ کے MetaTrader 5 میں نئے پروگرامز خودکار طور پر ظاہر ہوں گے اور ان پر فوری طور پر کاروائی کی جا سکتی ہے۔
ہیجینگ سسٹم
Exness کے ساتھ MetaTrader 5 میں، آپ ہیجینگ موڈ سسٹم کے ذریعے تجارت کا تجربہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ہیجینگ آپ کو کسی تجارتی انسٹرومنٹ کیلئے متعدد پوزیشنز کھولنے کی اجازت دیتی ہے، حتی یہ کہ بالکل الٹ پوزیشنز۔
بنیادی تجزیہ
MetaTrader 5 پر بنیادی تجزیہ ٹولز کے ساتھ مارکیٹ کے مواقع کیپچر کریں، جیسے بلٹ ان معاشی کیلنڈر۔ تازہ ترین خبروں کے ایونٹس، مارکیٹ کے متوقع اثرات اور پیشن گوئیوں سے آگاہ رہیں۔
اشارے اور تجزیاتی آبجیکٹ ٹولز
ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں مالیاتی انسٹرومنٹس کی تجارت کرتے ہوئے 38 بلٹ ان اشاروں، 22 تجزائی ٹولز اور 46 گرافیکل آبجیکٹس کے ساتھ اپنے تجارتی تجربے کو بہتر بنائیں۔
موبائل تجارت اور MetaTrader 5
ٹریڈنگ ٹرمینل صرف Windows، macOS یا Linux سے تقویت یافتہ ڈیسک ٹاپس کیلئے نہیں ہے۔ مصروف شیڈول والے تاجر اپنے iOS اور Android اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس پر موبائل تجارت بھی کر سکتے ہیں۔ تمام لازمی تجارتی ٹولز بشمول تجارتی آرڈرز، تعاملاتی چارٹس اور مقبول تجزیاتی ٹولز سے لیس ہو کر، آپ اپنا اکاؤنٹ مانیٹر کر سکتے ہیں اور ایک کلک پر موبائل تجارت انجام دے سکتے ہیں۔
آپ MT5 پر کس چیز کی تجارت کر سکتے ہیں
Exness پر، آپ 200 سے زائد انسٹرومنٹس پر CFDs کی تجارت کا لطف لے سکتے ہیں، جس میں فاریکس کرنسی کی جوڑے، میٹلز، کرپٹوکرنسیاں، اسٹاکس، انڈیکس اور توانائیاں شامل ہیں۔
فاریکس
Exness میں MT5 پر CFD کی تجارت کیلئے 100 سے زائد کرنسی کے جوڑے دستیاب ہیں۔ ہم اہم کرنسی کے جوڑے، بشمول EURDUSD، GBPUSD اور USDJPY چھوٹے کرنسی کے جوڑے آفر کرتے ہیں۔ آپ کے پاس CFDs کی تجارت کیلئے غیر ملکی جوڑوں کی ایک لمبی فہرست بھی دستیاب ہے۔
مزید جانیںدھاتیں
Exness کے ساتھ MT5 پر، آپ دھاتوں پر کرنسی کے جوڑوں کی شکل میں CFDs کی تجارت کر سکتے ہیں، جن میں سونے کیلئے XAUUSD، XAUEUR، XAUGBP، XAUAUD اور چاندی کیلئے XAGUSD، XAGEUR، XAGGBP اور XAGAUD شامل ہیں۔ آپ کرنسی کے جوڑوں میں پلاٹینیم (XPT) اور پیلاڈیم (XPD) پر بھی تجارت کر سکتے ہیں۔
مزید جانیںتوانائیاں
Exness کے ساتھ MT5 پر اپنے پورٹ فولیو کو ہیج کریں اور برینٹ خام تیل (UKOIL)، خام تیل (USOIL) اور قدرتی گیس (XNGUSD) جیسی مقبول توانائیوں پر مارکیٹ سے بہتر حالات کے ساتھ CFDs ٹریڈ کریں۔
مزید جانیںاسٹاکس
Exness کے ساتھ MT5 پر ٹریڈ کرتے وقت اسٹاک CFDs کے ایک بڑے انتخاب تک رسائی حاصل کریں۔ مختلف انڈسٹریوں کے CFD اسٹاکس ٹریڈ کریں جیسے کہ ٹیکنالوجی (APPL، META)، کنزیومر ڈسکریشنری (TSLA)، کے کنزیومر اسٹیپلز (KO) اور دیگر۔
مزید جانیںانڈیکسز
Exness کے ساتھ MT5 پر امریکہ، برطانیہ، جرمنی، جاپان اور چین سے اہم اسٹاک انڈیکسز پر CFDs ٹریڈ کریں اور اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں۔ Dow Jones، NASDAQ، FTSE 100 اور NIKKEI 225 جیسے مقبول عالمی انڈیکسز تک رسائی حاصل کریں۔
مزید جانیںکرپٹو کرنسیاں
آپ MetaTrader 5 پر کرنسی کے جوڑوں میں سب سے مقبول کرپٹو کرنسیوں میں تجارت کر سکتے ہیں۔ ان میں بٹ کوائن، ایتھیریم، لاٹ کوائن CFDs شامل ہیں، جس میں بٹ کوائن BTCUSD، BTCKRW، BTCJPY وغیرہ میں دستیاب ہے۔
مزید جانیںExness ہی کیوں
مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔
MetaTrader 5 ڈاؤن لوڈ کریں
مقبول ترین پلیٹ فارم کے ساتھ گھاٹے کے بغیر ٹریڈ کریں۔