Exness کرنسی کنورٹر

لائیو فارن ایکسچینج ریٹس کیلکولیٹ کریں اور ہمارے استعمال میں آسان کرنسی کنورٹر کی مدد سے تمام میجر اور ایگزاٹک کرنسی کے جوڑوں کو کنورٹ کریں۔

کرنسی کنورٹر استعمال کرنے کا طریقہ

ہمارا کرنسی کنورٹرز رئیل ٹائم ریٹس کے ساتھ ایک کرنسی کو دوسرے میں کنورٹ کرنے میں آپ کی فوراً اور درستی کے ساتھ مدد کرتا ہے۔ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ڈیپازٹس کرتے اور رقم نکلواتے وقت یہ ایک لازمی ٹول ہے۔

  • دستیاب چھ ڈراپ ڈاؤن فہرستوں سے، اپنی بیس کرنسی منتخب کریں۔
  • پانچ تک دیگر کرنسیاں منتخب کریں جن پر کنورٹ کرنا ہے۔
  • وہ رقم درج کریں جسے بیس کرنسی سے کنورٹ کرنا۔
  • کرنسی کنورٹر آپ کی منتخب کردہ کرنسیوں کیلئے ایکسچینج ریٹس کو خود بخود کیلکولیٹ کرے گا اور دکھائے گا۔

Exness ہی کیوں

مارکیٹ سے بہتر حالات، منفرد خصوصیات اور جدید سیکورٹی نیز شفافیت اور شاندار کسٹمر سروس کے حوالے سے ہمارا عزم وہ وجوہات ہیں جن کے باعث ٹریڈرز Exness کا انتخاب کرنا جاری رکھتے ہیں۔

فوری رقم نکلوانا

اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹

انتہائی تیز عمل درآمد

انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں سبھی دستیاب پلیٹ فارمز پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔

اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت

ہماری منفرد 'اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت' کی خصوصیت سے لطف اندوز ہوں، Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت اسٹاپ آؤٹس کو ملتوی کریں اور کبھی کبھار مکمل طور پر ان سے بچیں۔

اکثر پوچھے جانے والے سوالات


ایکسچینج ریٹس کا تعین فلوٹنگ ریٹ یا مقررہ ریٹ کے لحاظ سے ہوتا ہے۔ فلوٹنگ ریٹنس عالمی مارکیٹس میں سپلائی اور ڈیمانڈ کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیے جاتے ہیں۔ کرنسی کی زیادہ ڈیمانڈ اس کی قدر میں اضافہ کرے گی جبکہ کم ڈیمانڈز قیمت کو نیچے لے جائیں گی۔ یہ Exness کی جانب سے آفر کردہ ریٹ کی قسم ہے۔ دوسری طرف، مقررہ ریٹ وہ ہوتا ہے جب کرنسی کسی حکومت کی جانب سے اپنے سینٹرل بینک کے ذریعے کسی اور میجر کرنسی کے خلاف سیٹ ہوتی ہے جیسے جاپانی ین یا امریکی ڈالر۔


چونکہ فاریکس کی قیمت بندی کئی عوامل جیسے معاشی اور سیاسی ایونٹس، نیوز ریلیزز، سرمایہ کاروں کے اعتماد وغیرہ مبنی ہوتی ہے اس لیے کوئی ایک مخصوص دن ایسا نہیں ہے جو کرنسی ایکسچینج کرنے کیلئے بہترین وقت ہو۔


اپ ٹو ڈیٹ زر مبادلہ کی شرح جاننے کیلئے، Exness کے کرنسی کنورٹر جیسا کرنسی کنورٹر بہترین طور پر موزوں ہے جو رئیل ٹائم میں اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔


Exness کرنسی کنورٹر رئیل ٹائم میں اپ ڈیٹ ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ ایکسچینج ریٹس ہمیشہ اپ ٹو ڈیٹ ہوتے ہیں اور آپ بیک وقت 6 مختلف کرنسیوں کا موازنہ کر سکتے ہیں۔


اپنا تجارت کرنے کا طریقہ اپ گریڈ کریں

خود دیکھیں کہ Exness کیوں 800,000 سے زائد ٹریڈرز اور 64,000 شراکت داران کی پسندیدہ بروکر ہے۔