Exness (SC) Ltd ایک سیکورٹیز ڈیلر ہے جو سیشلز میں 8423606-1 کے نمبر سے رجسٹرڈ ہے اور لائسنس نمبر SD025 کے تحت فنانشل سروسز اتھارٹی (FSA) کی طرف سے اجازت یافتہ ہے۔ Exness (SC) Ltd جنوبی افریقہ میں فنانشیل سیکٹر کنڈکٹ اتھارٹی (FSCA) کی جانب سے اوور دی کاؤنٹر ڈیریویٹوز فراہم کنندہ (ODP) کے طور پر بھی مجاز ہے۔ Exness (SC) Ltd کے رجسٹرڈ آفس کا پتہ 9A CT House, 2nd floor, Providence, Mahe, Seychelles ہے۔
Exness B.V. کیوراساؤ میں رجسٹرڈ سیکیورٹیز کا ایک بچولیا ہے جس کا رجسٹریشن نمبر 148698(0) ہے اور لائسنس نمبر 0003LSI کے ساتھ سنٹرل بینک آف کوراکاؤ اور سنٹ مارٹن (CBCS) سے اجازت یافتہ ہے۔ Exness B.V. کا رجسٹرڈ آفس Emancipatie Boulevard Dominico F. “Don” Martina 31, Curaçao میں ہے۔
Exness (VG) Ltd رجسٹریشن نمبر 2032226 اور سرمایہ کاری کاروباری لائسنس نمبر SIBA/L/20/1133 کے ساتھ BVI میں فائنانشیل سروسز کمیشن (FSC) سے اجازت یافتہ ہے۔ Exness (VG) Ltd کا رجسٹرڈ آفس Trinity Chambers, P.O. Box 4301, Road Town, Tortola, BVI پر ہے۔
مذکورہ بالا ادارے Exness برانڈ اور ٹریڈ مارکس کے تحت کام کرنے کیلئے پوری طرح سے مجاز ہیں۔
خطرے کی تنبیہ: ہماری سروسز کا تعلق کمپلیکس ڈیریوٹیو پروڈکٹس سے ہے جن کی تجارت ایکسچنج سے باہر کی جاتی ہے۔ لیوریج کی وجہ سے ان پروڈکٹس میں تیزی سے رقم ضائع ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور اس طرح یہ تمام سرمایہ کاروں کیلئے مناسب نہیں ہیں۔ سرمایہ کاری کی کسی بھی سرگرمی کی وجہ سے یا اس کے تعلق سے کلی یا جزوی طور پر ہونے والے کسی بھی خسارہ یا نقصان کیلئے Exness پر کسی بھی فرد یا ادارے کے تئیں کسی بھی حال میں کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ مزید جانیں۔
مذکورہ بالا ادارے مخصوص قانونی خطوں بشمول امریکہ، کینیڈا، ایران، شمالی کوریا، یورپ، برطانیہ ، روس، بیلاروس و دیگر کے رہائشیوں کو سروسز فراہم نہیں کرتے۔
اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات سے سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی کسی سرگرمی میں مشغول ہونے کا کوئی مشورہ یا تجویز لازم نہیں آتی ہے۔
اس ویب سائٹ پر کیا جانے والا کوئی بھی تعامل اس تک رسائی حاصل کرنے والے شخص کی جانب سے انفرادی اور رضاکارانی کارروائی کو تشکیل دیتا ہے۔ اس ویب سائٹ کو اور اس کے مواد کو Exness کی فنانشیل سروسز اور پروڈکٹس میں شرکت کرنے اور/یا حاصل کرنے کی دعوت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
اس ویب سائٹ پر فراہم کردہ معلومات کو صرف Exness کی ظاہری تحریری اجازت کے ساتھ ہی نقل کیا جا سکتا ہے۔
Exness پیمنٹ کارڈ انڈسٹری ڈیٹا سیکورٹی اسٹینڈرڈ (PCI DSS) کی تعمیل کرتی ہے تاکہ آپ کی سیکورٹی اور رازداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہم اپنے کاروباری ماڈل کیلئے PCI DSS کے تقاضوں کے مطابق باقاعدگی کے ساتھ خطرے کے تئیں حساسیت کے اسکینز اور گہری جانچیں انجام دیتے ہیں۔