Exness کے فوائد

ہم Exness کے ٹاپ اثاثے پر بہترین اور مستحکم ترین سپریڈز کے ساتھ معیار طے کر رہے ہیں

Paul Reid کے لحاظ سے

5535_Exness_Blog Banner_600x400_EN_Opt1@3x.png

 میں، ہمارا ہمیشہ سے یہ ماننا رہا ہے کہ شفافیت اور منصفانہ رویہ محض کانوں کو اچھے لگنے والے الفاظ ہی نہیں، یہ ہمارے ٹریڈنگ کلائنٹس کے ساتھ بنائے گئے ہمارے تعلقات کی بنیاد ہیں۔ Exness کے ارتقاء کی رہنمائی کرنے والا ایک اور اہم فیکٹر یہ ہے کہ ہم اپنے تجارتی حالات بالخصوص اپنے بے مثال سپریڈز کا نظم کس طرح کرتے ہیں۔

2008 میں ہمارے آغاز سے ہی، ہمارا ہدف ہمیشہ انتہائی سادہ سا رہا ہے: ٹریڈرز کو بہترین اور مستحکم ترین حالات فراہم کرنا تاکہ وہ ہمارے ساتھ خوب ترقی کر سکیں۔ بات صرف اچھے کاروبار کی نہیں بلکہ جو درست ہو وہی کرنا چاہیے۔

کوئی بھی بروکر اپنے ٹریڈرز کو بہترین طور پر اس طرح سپورٹ کر سکتا ہے کہ یکساں، قابل اعتماد، تنگ سپریڈز آفر کرے۔ بلکہ، Exness ٹریڈرز کے 2024 کے سروے نے تصدیق کی کہ ٹریڈر کیلئے دو سرفہرست پُرکشش چیزیں تجارتی حالات اور تنگ سپریڈز ہیں نیز Exness ان دونوں شعبوں میں انڈسٹری کے بینچ مارکس سیٹ کر رہی ہے۔

سپریڈز کی اہمیت

بولی اور آسک کی قیمت میں اختلاف یا فرق ٹریڈنگ کے انتہائی اہمیت کے حامل فیکٹرز میں سے ایک ہے۔ یہ مارکیٹس میں اینٹر اور ایگزٹ ہونے کیلئے ٹریڈر کی بنیادی لاگت کی نمائندگی کرتا ہے جو فائدہ مندی کو براہ راست متاثر کرتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں، ہم نے اپنے مقبول ترین اثاثوں پر انڈسٹری کے تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز آفر کر کے خود کو اپنے حریفوں سے واضح طور پر ممتاز بنا دیا ہے۔ Exnessمثلاً، Exness سونے پر انڈسٹری اوسط سے %20 تک کم سپریڈز آفر کرتی ہے جو یہ یقینی بناتا ہے کہ ٹریڈرز اپنی کمائی کا زیادہ حصہ رکھ پائیں۔ تاہم سونا ہی وہ واحد اثاثہ نہیں جس پر سپریڈ کافی زیادہ کم ہو۔ لاگت میں اسی طرح کی بچتیں دیگر اہم انسٹرومنٹس جیسے تیل، BTC، انڈیکسز اور فاریکس پر بھی موجود ہیں۔

نئے ٹریڈرز طویل مدت میں Exness کے ساتھ رہ کر ترقی کرتے ہیں جبکہ ہمارے تجارتی حالات کو آزمانے والے تجربہ کار ٹریڈرز فوراً ہی ہماری جانب سے فراہم کی جانے والی خصوصیات کی قدر کو سمجھ لیتے ہیں اور ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو مارکیٹ تک رسائی کا بنیادی طریقہ بنا لیتے ہیں۔

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ہماری کلائنٹ بیس اور ساکھ ہمارے مجموعی ٹریڈنگ حجم کے ساتھ عالمی طور پر مستقل بڑھ رہی ہے، ہم پُراعتماد ہیں کہ ہم اپنے ٹریڈرز کیلئے درست چیزیں کر رہے ہیں اور یہ ہمیں تجارتی لاگتوں کو مزید گھٹانے کیلئے نئے اور اختراعی طریقے تلاش کرنے کی تقویت دیتا ہے۔

ہر ٹریڈر کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ اکاؤنٹس کی اقسام

ہمارے ڈائنامک سپریڈز مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے رئیل ٹائم میں ایڈجسٹ ہوتے ہیں۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ٹریڈرز مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران بھی مسابقتی قیمت بندی سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ہمارا سپریڈ کا اسٹرکچر اکاؤنٹ کی قسم کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ مثلاً، Raw Spread اور Zero اکاؤنٹس فی لاٹ مقررہ کمیشن کے ساتھ انتہائی تنگ سپریڈز آفر کرتے ہیں جو کم لاگت کو ترجیح دینے والے زیادہ حجم کے ٹریڈرز کیلئے بہترین ہے۔

متبادل طور پر، Standard اور Pro اکاؤنٹس میں کمیشنز کے بغیر مسابقتی سپریڈز ہوتے ہیں، یہ سبھی ٹریڈرز کیلئے آسانی اور رسائی آفر کرتے ہیں۔ اس لچک کا مطلب ہے کہ Exness نئے اور تجربہ کار دونوں طرح کے ٹریڈرز کیلئے موزوں انتخاب ہے۔

سپریڈز سے آگے: بے مثال تجارتی حالات

جبکہ تنگ سپریڈز ہماری پروڈکٹ اور سروس کی بنیاد ہیں، Exness تجارتی تجربے کو بہتر بنانے کیلئے اور بھی بہت کچھ آفر کرتی ہے۔ ہمارے پلیٹ فارم کا استحکام یقینی بناتا ہے کہ ٹریڈرز بغیر خلل یا غیر متوقع ڈاؤن ٹائم کے اپنی حکمت عملیاں انجام دے پائیں۔ مخصوص ادائیگی کے سسٹمز کے ساتھ، فوری رقم نکلوانے کی سہولت فنڈز تک بے مثال رسائی فراہم کرتی ہے جو ٹریڈرز کو طویل تاخیر یا پوشیدہ فیس کے بغیر اپنی رقم حاصل کرنے کا موقع دیتی ہے۔ لیوریج کے لچکدار آپشنز از خود طے کردہ خطرے کے نظم کی سہولت دیتے ہیں اور انتہائی تیز عمل درآمد سلپیج کو گھٹاتا ہے جس سے ٹریڈرز کو رئیل ٹائم میں مارکیٹ کے موقعوں کا فائدہ اٹھانے میں مدد ملتی ہے۔

ان سبھی فوائد کی پشت پر 24/7 لائیو سپورٹ بھی موجود ہے جس میں چوبیس گھنٹے ماہرین کی جانب سے مدد دستیاب ہے تاکہ سپریڈز یا دیگر تجارتی حالات کے حوالے سے کسی بھی سوال یا تشویش کو حل کیا جا سکے۔ فنانشیل سیکورٹی کے حوالے سے ہمارے غیر متزلزل عزم کے ساتھ، Exness ایک ایسا ماحول تشکیل دیتی ہے جس میں ٹریڈرز توجہ منتشر کرنے والی کم چیزوں اور زیادہ ذہنی سکون کے ساتھ اپنے اہداف پر فوکس کر سکتے ہیں۔

ہماری کلائنٹ بیس بڑھنے کے ساتھ، ہم تجارتی حالات کو بہتر بنانے کیلئے بہتر انداز میں مستقل بنیادوں پر سرمایہ کاریاں کر پاتے ہیں، اس سے ہمیں اپنے فنانشیل استحکام کو خظرے میں ڈالے بغیر اور بھی اچھی قیمت بندی اور سروس کی فراہمی یقینی بنانے کا موقع ملتا ہے۔ اس باہمی طور پر مفید پراسیس نے ہمیں اعتماد، لائلٹی اور انڈسٹری کے قابل ترین بروکرز میں سے ایک کے طور پر اپنی ساکھ بنانے کا موقع دیا ہے۔

خلاصہ

ہماری کامیابی خالی وعدوں پر نہیں بلکہ اعتماد پر کھڑی ہے۔ ایسا نہیں ہوتا کہ ٹریڈرز Exness کو بس آزمائیں اور چھوڑ دیں، وہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں اور ہمارے بارے میں مثبت رائے دیتے ہیں، بالخصوص ہمارے سپریڈز کے بارے میں۔ کیونکہ Exness میں، آپ کی ترقی اور تجارتی تجربہ بعد میں آنے والے خیالات نہیں، یہ ہمارا بنیادی مقصد ہیں۔ ہم ساتھ مل کر ترقی کرتے ہیں۔

'بہترین سپریڈز' سے مراد ہے تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز۔ 'سب سے زیادہ مستحکم سپریڈز' سے مراد ہے زیادہ سے زیادہ کم ترین سپریڈز اور 'تنگ ترین سپریڈز' سے مراد ہے 25 اگست سے 7 ستمبر، 2024 تک ڈیٹا کی بنیاد پر XAUUSD کیلئے Exness Pro اکاؤنٹ پر تنگ ترین اوسط سپریڈز جس کا موازنہ دیگر بروکرز کے کمیشن سے پاک اکاؤنٹس پر متعلقہ سپریڈز سے کیا گیا ہے۔


یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔


مصنف:

Paul Reid

Paul Reid

پال ریڈ (Paul Reid) ایک مالیاتی صحافی ہیں جو چھپے ہوئے بنیادی کنکشنز کو سامنے لانے میں وقف ہیں جس سے تاجروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، کمپنییوں میں بڑی تبدیلیوں کی نشاندہی کرنے کی پال کی جبلت ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالیاتی مارکیٹس کی پیروی کرنے کے بعد اچھی طرح مسلمہ ہے۔